Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲ Asia/Tehran
  • دنیا کے سب سے مصروف دارالحکومت کے بیچ زندگی کی جھلک

ڈھاکہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا دارالحکومت ہے، جہاں 2 کروڑ سے زائد افراد رہائش پذیر ہیں۔ یہ بنگلہ دیش کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے، جو تیزی سے شہری ترقی اور آبادی کے دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔

ٹیگس