اسلامی اور عربی ممالک جہاں حوزات علمیہ موجود ہیں،وہاں پر کچھ ایسے بازار آپ کو نظر آجائیں گے جہاں وہ لباس فروخت کئے جاتے ہیں جنہیں سید المرسلین (ص) سے ایک نسبت حاصل ہے۔جو دوسرے عام لباسوں کے برخلاف پہننے والے کو شرف عطا کرتے ہیں۔ایسا ہی ایک بازار ایران کے مقدس شہر قم میں موجود ہے۔