Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸ Asia/Tehran
  • حدیث کی روشنی میں آنکھیں، کان ، اور دل !

تیز ترین آنکھیں وہ ہیں جو نیکی اور اچھائی میں کھلی ہوں۔ زیادہ سننے والاکان وہ ہے جو نصیحت سنے اور اس سے فائدہ حاصل کرے۔ محفوظ ترین اور سالم ترین دل وہ ہیں جو شبہ سے پاک ہوں۔

فرزند رسول ص حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

منبع : تحف العقول، ص۲۳۵۔بحار،ج۷۸، ص۱۰۹

گرافیک پوسٹر: وزڈم گیٹ وے

ٹیگس