Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۲ Asia/Tehran
  • دین درسِ مسابقت | Farsi sub Urdu

استادعلی رضا پناہیان کی دین کے مسابقت کے پہلو پرایک مختصر مگر جامع گفتگو ملاحظہ فرمائے-

دین درسِ مسابقت (برتری حاصل کرنے کا مقابلہ) بدقسمتی سےعام مسلمان تک دین کی کچھ ایسی تفسیرپہنچی ہے کہ گویا دین ٹریفک کے قوانین پر پابندی کرنے جیسا ہے کہ اگر خلاف ورزی کی تو جرمانہ ہوگا ۔۔ جبکہ دین اس سے بڑھ کر انسان سے تقاضا کر رہا کہ اچھائی میں دوسروں سے آگے بڑھو، نیکی میں دوسروں پر سبقت حاصل کرو اور خدا کے نزدیک ترین لوگوں میں شمار ہو جاؤ۔۔ صرف واجبات سے کام نہیں چلے گا، مستحبات پر عمل بھی مطلوب ہے۔۔ وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ (سورہ واقعہ) اور سبقت کرنے والے تو سبقت کرنے والے ہی ہیں وہی اللہ کی بارگاہ کے مقرب ہیں۔

ٹیگس