Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷ Asia/Tehran
  • زبان کی اہمیت

حضرت امام زین العابدین (ع) نے فرمایا :

زبان کا حق تم پر یہ ہے کہ غلط باتوں سے اسے روکو اور اس کے ذریعہ اچھی اچھی گفتگو کرو و ایسی گفتگو سے پرھیز کرو جس کا کوئی فائدہ نہ ہو اور زبان کے ذریعہ لوگوں کے ساتھ احسان کرو۔

-----------------------

امالی صدوق ص368

من لایحضرہ الفقیہ ج2ص619

الخصال ج2 ص467

 

ٹیگس