اہل بیت علیہم السلام کی خصوصیات
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶ Asia/Tehran
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:
ہم اہل بیت (ع) وہ ہیں جو ہر حال میں خدا سے راضی ہیں، خوشگوار حالات میں اس کی اطاعت کرتے ہیں اور ناگوار حالت میں اس کی حمد و ثنا کرتے ہیں ۔
کشف الغمہ ۲ ۱۰۳۰