غیبت امام میں ولایت کی اہمیت
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷ Asia/Tehran
امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
مَنْ ثَبَتَ عَلى وِلايَتِنا فى غَيْبَةِ قائِمِنا اَعْطاهُ اللّه ُ اَجْرَ اَلْفِ شَهيدٍ مِثْلَ شُهَداء بَدْرٍ وَ اُحُدٍ
جو شخص ہمارے قائم (علیہ السلام) کی غیبت میں ہماری ولایت پہ قائم و ثابت رہا تو اللہ تعالی اسے شہداء بدر و احد کے مثل ہزار شہداء کا اجر عطا فرمائے گا ۔
بحارالأنوار ج 52ص 125
اثبات الھداة ج5 ص81
الزام الناصب ج1ص415