امام حسن علیہ السلام اور عبادت
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷ Asia/Tehran
امام حسن مجتبٰی علیہ السلام کی عبادت سے متعلق روایات میں آیا ہے کہ
جب آپ وضو کرنے لگتے تو آپ کے ہاتھ پیر لرزنے لگتے اور آپ کے چہرے کا رنگ تبدیل ہوجاتا تھا...جب مسجد کے دروازے پر پہنچتے تھے تو فرماتے تھے: اے احسان کرنے والی ذات گناہگار تیری بارگاہ میں آیا ہے پس میری خطاؤں کو اپنی نیکیوں کے مقابلے میں نظر انداز فرما۔
ابن شہر آشوب، المناقب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۴