Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹ Asia/Tehran
  • مومنین کی پانچ علامتیں

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا :

مومن کی پانچ علامات ہیں:

1۔ خلوت میں پرہیزگاری

2۔ تنگدستی میں صدقہ

3۔ مصیبت کے وقت صبر

4۔ غصہ کے وقت حلم و بردباری

5۔ خوف کے وقت سچائی۔

حوالے:

الدرة الباهرة، ص 26۔

الخصال، جلد 01، ص 269۔

 

ٹیگس