Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵ Asia/Tehran
  • زندگی اور موت کا معیار

فَالمَوْتُ في حَيَاتِكُمْ مَقْهُورِينَ،‏وَالْحَيَاةُ في مَوْتِكُمْ قَاهِرِينَ

در حقيقت موت ذلت کی زندگی میں ہے اور زندگی عزت کی موت میں ہے۔

اس کلام مبارک سے ہمیں ایک کلی اور عام قاعدہ یہ ملتا ہے کہ ہر امت کی بلندی،عزت اور کامیابی کا راز کس چیز میں ہے؟

امت کی ترقی کا راز اس میں ہے کہ انسان کی زندگی ہمراہِ عزت ہو اور اسے ہمیشہ عزت کے ساتھ موت کو ذلت کے ہمراہ زندگی پر ترجیح دینی چاہیئے۔ اور یہی وجہ ہے تاریخ میں  مومنین کی قلیل تعداد مشرکین کی کثرت پر غالب رہی ہے۔ جیسے بدر وغیرہ ۔۔۔

نہج البلاغة خ :51

 

ٹیگس