کس کی بات سنیں؟
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱ Asia/Tehran
عن الإمام الجواد (ع): من أصغى إلى ناطق فقد عبده، فإن كان الناطق يؤدي عن الله عزوجل فقد عبد الله، وإن كان الناطق يؤدي عن الشيطان فقد عبد الشيطان.
حضرت امام تقی الجواد علیہ السلام نے فرمایا:جو شخص کسی بولنے والے کی طرف کان لگاتا ہےاور غور سے اس کی بات سنتا ہے وہ گویا اس کی عبادت کرتا ہے اگر بولنے والا اللہ کی باتیں کررہا ہو تو سننے والا بھی خدا کی عبادت میں شریک ہے اور اگر شیطان کی طرف سے بول رہا ہے تو وہ شیطان کی عبادت کررہا ہوتا ہے۔
الكافي ج 6 ص 434، تحف العقول ص 456, الوافي ج 4 ص 196, تفسير الصافي ج 4 ص 258, وسائل الشيعة ج 17 ص 317,ج27:ص127حدیث:33390 بحار الأنوار ج 2 ص 94, العوالم ج 23 ص 291, مستدرك الوسائل ج 17 ص 308،میزان الحکمۃ:ج3:ص1801