Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۰ Asia/Tehran
  • قطع رحم کرنے والے کی سزا؟

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:

 "جو شخص قطع رحم کرتا ہے اس کے پاس بیٹھنے سے پرہیز کرو اس لئے کہ قرآن مجید میں تین مقامات پر اس پر لعنت کی گئی ہے ۔"

اصول کافی ج 2 ص 377

ٹیگس