خلوص نیت سے انجام دیا گیا کام
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰ Asia/Tehran
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:
وہ کام جو خلوص کے ساتھ انجام دیا جائے بظاہر وہ کتنا ہی کم کیوں نہ ہو ، لیکن وہ کم نہیں ہے ، یہ کیسے ممکن ہے کہ جو عمل مقبول بارگاہ خدا ہو، وہ کم ہو ۔