Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳ Asia/Tehran
  • فضیلت اہل بیت بزبان معصوم

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ

انا اھل بیت نطیع اللہ فیما نحب و نحمدہ فیما نکرہ

اہم اہل بیت علیہم السلام وہ ہیں جو ہر حال میں خدا سے راضی ہیں، خوشگوار حالات میں اس کی اطاعت کرتے ہیں اور ناگوار حالت میں اس کی حمد و ثنا کرتے ہیں۔

کشف الغمہ، 10302

ٹیگس