سب سے بڑا عابد کون ہے؟
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶ Asia/Tehran
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ
من عمل بما افترض اللہ علیہ فھو من اعبد الناس
جو بھی اپنے فرائض کو انجام دے گا اس کا شمار عابد ترین لوگوں میں ہوگا۔
حوالہ:
وسائل الشیعہ، ج11، ص 206