اللہ کے نزدیک سب سے منفور شخص کون ہے؟
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲ Asia/Tehran
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ
الا و ان ابغض الناس الی اللہ من یقتدی بسنۃ امام ویقتدی اعمالہ
آگاہ ہو جاؤ کہ خدا کے نزدیک منفور ترین شخص وہ ہے جو شیوہ امام (ع) کا معتقد تو ہو لیکن عملی سیرت کی پیروی نہ کرے۔
حوالہ:
الکافی، ج، 8، ص 236، ح 312