دوزخ سے ڈرنے والے کی نشانی
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰ Asia/Tehran
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
جو آتش جہنم سے ڈرے گا وہ خدا سے اپنے گناہوں کے بارے میں جلد توبہ کرے گا اور حرام کاموں کے ارتکاب سے بچے گا۔
حوالہ :
تحف العقول، ص 281