Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ Asia/Tehran
  • حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور خصوصیات مذہب

 حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا ارشاد ہے کہ ہمارے مذہب میں ان لوگوں کا شمار ہوگا جو اصول و فروع اور دیگر لوازم کے ساتھ ساتھ ان دس چیزوں کے قائل ہوں بلکہ ان پر عمل پیرا ہوں گے:

شب و روز میں 51 رکعت نماز پڑھنا۔
خاک کربلا پر سجدہ کرنا۔
داہنے ہاتھ میں انگھوٹھی پہننا۔
اذان و اقامت کے جملے دوہرانا ۔
اذان و اقامت میں حی علی خیرالعمل کہنا۔
نماز میں بسم اللہ زور سے پڑھنا۔
نماز کی دوسری رکعت میں قنوت پڑھنا۔
آفتاب کی زردی سے پہلے نماز عصر اور تاروں کے ڈوب جانے سے پہلے نماز صبح پڑھنا۔
سر اور ڈاڑھی میں وسمہ کا خضاب کرنا۔
نماز میت میں پانچ تکبیر کہنا۔
حوالہ:
(دمعہ ساکبہ جلد 3 ص 172)

ٹیگس