Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ Asia/Tehran
  • توبہ کے قبول ہونے کی شرطیں

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں:

التَّوْبَةُ عَلى أرْبَع دَعائِم: نَدَمٌ بِالْقَلْبِ، وَاسْتِغْفارٌ بِاللِّسانِ، وَ عَمَلٌ بِالْجَوارِحِ، وَ عَزْمٌ أنْ لايَعُودَ۔

ترجمہ:

توبہ کی قبولیت کی چار شرطیں ہیں:

قلبی طور پر پشیمانی اور ندامت،

زبان سے استغفار،

اعضاء و جوارح سے نیک اعمال انجام دینا،
 
دوبارہ گناہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرنا۔

حوالہ:
بحـــار الانــوار، جـــ 75، صـــ 81

ٹیگس