خداوند عالم سے سب سے قریب کون ہے؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱ Asia/Tehran
فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
إن أقربكم من الله أوسعكم خلقا
تم میں سے خدا کے قریب تر (وہ ہے جو) وسیع ترین اخلاق والا ہے ۔
حوالے:
کافی ج 8 ص69
مستدرک الوسائل ج15 ص256