May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵ Asia/Tehran
  • دعا کیسے پوری ہو؟

فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا قَالَ أَی رَبِ ثَلَاثاً صِیحَ مِنْ فَوْقِهِ لَبَّیک سَلْ تُعْطَه.

ترجمہ:
جب کوئی بندہ تین بار ای رب ای رب ای رب کہتا ہے تو اوپر سے ایک آواز آتی ہے لبیک، تو سوال کر تاکہ تجھے عطا کروں۔

حوالہ:
محاسبة النفس (ابن طاووس) ص38

ٹیگس