معاف کرنے کی فضیلت
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲ Asia/Tehran
فرزند رسول حضرت امام زین العابدیں علیہ السلام نے امام محمد باقر علیہ السلام کا ہاتھ تھام کر فرمایا:
إن شتمك رجل عن يمينك ثم تحول إلى يسارك فاعتذر اليك فأقبل عذره.
ترجمہ:
اگر کوئی تمہیں دائیں جانب بیٹھ کر برا کہے اور بعد میں تمہارے بائیں جانب جا کر تم سے معافی مانگتا ہے تو تم اس کی معافی کو قبول کر لو۔
حوالہ:
کافی ج8 ص153
مجموعہ ورام ج1 ص147
وسائل الشیعہ ج16 ص294