Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲ Asia/Tehran
  • دعا کی قبولیت

عن الصادق عليه‌السلام:

اذا ارادَ اَحدُكُم أَن يُستجابَ لَهُ فَليُطَيّبْ كَسْبَهُ وَ لِيَخْرُجْ مِن مَظالِمِ النّاسِ.

ترجمہ:
فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیه السلام کا فرمان ہے کہ اگر تم میں سے کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی دعائیں قبول ہوجائیں تو اسے حلال کمانا چاہیے اور حق الناس سے خود کو آزاد کرنا چاہیے۔

حوالہ: 
بحار، ج ٩٣، ص ٣٢١

ٹیگس