Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰ Asia/Tehran

عازمین حج کی منیٰ روانگی کے ساتھ ہی مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔

حجاج کرام منیٰ کی جانب روانہ ہوگئے اور منیٰ میں خیام نصب کر دیئے گئے ہیں۔ 

مکہ مکرمہ میں سوشل ڈسٹینسنگ، صحت عامہ کے اصولو اور کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا۔  فرزندان توحید نے حالت احرام  میں طواف کیا۔

ٹیگس