Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰ Asia/Tehran

سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں رحلت پیغمبراکرم (ص) اور شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن ابن علی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں

زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام

نوحہ:

یا حسن یا حسن - بے خطا مارا گیا سبط رسول ص دوسرا 

آڈیو

ٹیگس