Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰ Asia/Tehran
  • استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے ۔ پوسٹر

انسان ممکن الخطا مخلوق ہے اور اُس سے جانے انجانے میں خطائیں اور لغزشیں ہوتی رہتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی انسان کسی خطا یا گناہ کا ارتکاب کر بیٹھے تو کیا نامۂ اعمال میں درج شدہ اُس لغزش کو دوبارہ مٹا کر اسے صاف کیا جا سکتا ہے؟ جی ہاں! امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں: الإستِغفارُ یَمحُوا الأَوزارَ؛ استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔ (عیون الحکم والمواعظ، حدیث ۵۹۶)

ٹیگس