Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ Asia/Tehran
  • جنت کی ضمانت ۔ پوسٹر

انسان اللہ کی ایک بڑی قیمتی مخلوق ہے جس کی قیمت سوائے جنت کے کچھ نہیں ہو سکتی۔ مگر بہت سی ایسی برائیاں ہیں جو انسان کے جنت تک پہونچنے میں رکاوٹ بن جاتی ہیں اور ان میں سے اکثر کا تعلق اسکی زبان اور اسکی جنسی شہوت سے ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم امت کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: جو شخص مجھے اس بات کی ضمانت دے کہ وہ اپنی زبان اور شہوت کو قابو میں رکھے گا، تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔ (معانی الاخبار، ص۹۹)

ٹیگس