Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵ Asia/Tehran

ایران کا مقدس شہر قم قدیم زمانے سے ملکی اور عالمی سطح پر خاص شہرت کا حامل رہا ہے اور اسکی وجہ اس شہر میں ہونے والی علمی سرگرمیاں اور وہاں پر عظیم المرتبت اور جید علماء کا وجود ہے جنہیں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے مقناطیسی وجود مبارک نے اپنی جانب کھینچا ہے۔ آپؑ کی عظمت و اہمیت اور قم کے قم ہونے میں آپ کے کردار کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا بیان ملاحظہ کیجیئے!

بشکریہ، khamenei.ir

ٹیگس