Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۳ Asia/Tehran
  • قاری ابوالفضل عباسی ایران کے معروف قرآنی ٹی وی شو ’’محفل‘‘ میں اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ
    قاری ابوالفضل عباسی ایران کے معروف قرآنی ٹی وی شو ’’محفل‘‘ میں اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ

ایران کے ایک کم سن قاری کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے کہ جنہوں نے مرحوم استاد عبد الباسط کی یاد دلا دی۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کے کم سن قاری ابوالفضل عباسی نے اپنی تلاوت سے عالم قرائت کے شہسوار استاد مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ کر دی۔ یہ تلاوت اقرا قرآنی مقابلہ 2024 کی ساتویں قسط کے دوران براہ راست پیش کی گئی جس کو سن کر مقابلے میں موجود جج اور مرحوم عبد الباسط کے شاگرد قاری سید صداقت علی خوب محظوظ ہوئے۔ تلاوت سن کر انہوں نے فرمایا کہ یہ تلاوت انہوں نے براہ راست مرحوم استاد عبد الباسط سے سنی تھی۔

 

 

ٹیگس