ایام فاطمیہ کی پہلی شب کی عزاداری، رہبرِ انقلاب اسلامی اور مختلف طبقات کے ہزاروں افراد کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رح) میں منعقد ہوئی۔