Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عشرۂ فجر اور انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے بدھ کی صبح ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ اس موقع پر سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کے علاوہ کچھ فوجی اور سول اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔