لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران 3 ہزار 200 بار صیہونیوں پر بھاری وار کیا ہے۔
تہران کے فلسطین اسکوائر پر تحریک استقامت کی حمایت اور صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اعلان آمادگی کے لئے وسیع پیمانے پر عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
صیہونی فوج نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ حملوں میں شمالی مقبوضہ علاقوں میں حیفا اور اس کے اطراف میں ایک سو پانچ میزائل داغے ہیں
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے نیویارک کے دورے کےبعد بیروت اور دمشق کا بھی دورہ کیا اور آج شام کو ہم اپنے علاقائی دورے میں ریاض جا رہے ہيں۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے شمال میں جاری جھڑپوں میں اپنے ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت اور ایک اور کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
غزہ میں ایک مکان اور پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پندرہ فلسطینی شہید ہوگئے۔