Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ Asia/Tehran
  • ایران کی قومی معذور ٹیبل فٹ بال ٹیم  کیلئے چاندی کا تمغہ

بین الاقوامی معذور ٹیبل فٹ بال مقابلے 2 سے 6 جولائی تک اسپین میں منعقد ہورہے ہیں.

ایران کی قومی معذور ٹیبل فٹ بال ٹیم نے اسپین میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیت لیا.

اسپین میں ہونے والے بین الاقوامی معذور ٹیبل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ایرانی ٹیم ان مقابلوں کے پہلے دن میں فائنل کے مرحلے میں اٹلی کی ٹیم کے خلاف 25-30 کے نتیجے کےساتھ کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ رنر اپ رہی.

واضح رہے کہ بین الاقوامی معذور ٹیبل فٹ بال مقابلے 2 سے 6 جولائی تک اسپین میں منعقد ہورہے ہیں.

ٹیگس