Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ Asia/Tehran
  • ایران ایشیائی موئے تھائی مقابلوں کا چیمپیئن

ایران کی قومی موئے تھائی ٹیم پہلی بار متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی.

متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں منعقدہ ایشیائی  موئے تھائی ایشیائی مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے 15 طلائی، 10 چاندی اور 8 کانسی کے تمغے حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

ان مقابلوں میں قزاقستان اور ٹھائی لینڈ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبرپر رہے۔

ٹیگس