Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰ Asia/Tehran
  • عالمی ٹائیکوانڈو کی نئی رینکنگ میں ایران کی 5 ویں پوزیشن

عالمی ٹائیکوانڈو فیڈریشن کی نئی رینکنگ کے مطابق ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑی آرمین ہادی پور کی عالمی پانچویں پوزیشن بدستور برقرار ہے۔

عالمی ٹائیکوانڈو فیڈریشن نے اپنی نئی درجہ بندی کا اعلان کر دیا جس کے مطابق ایران کے شمالی صوبے گیلان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی آرمین ہادی پور' 58 کلوگرام کی کیٹیگری میں 38/270 پوائنٹس کے ساتھ پانچوین پوزیشن پر آ گئے.

ٹوکیو میں اولمپک گیمز 2020 کے لئے کوٹہ حاصل کرنے والے ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑی عالمی درجہ بندی میں پانچویں نمبر پر ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ہادی پور نے اس سے پہلے بھی عالمی مقابلوں میں مختلف پوزیشنیں حاصل کی ہیں۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link:

9: https://chat.whatsapp.com/FI0EhwfdLa0KpUhbFMXnfM

ٹیگس

کمنٹس