Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ Asia/Tehran
  • اسکوائش کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار فتح

ایران کی نوجوان ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اسکوائش کے مقابلے جیت لیے۔

سہراب درفشی اور آریا روغنی پر مشتمل ایران کی نوجوان اکوائش ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں مقابلوں کے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ ایران کی ٹیم نے فائنل میں اسپن اور بیلیجم پر مشتمل ڈبل ٹیم کو شکست دے کر چیمپین شپ اپنے نام کرلی ۔

ٹیگس