Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹ Asia/Tehran
  • ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والیبال ٹیم کی کامیابی

ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والی بال ٹیم ، چین کو شکست دے کر تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

ایران کی بیچ قومی والیبال ٹیم نے ایشئن مین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں چین کی انڈر نائنٹین قومی بیچ والیبال ٹیم کا مقابلہ کیا اور اسے دو صفر سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی 
ایران کی قومی بیچ والی بال ٹیم الف جو عالمی مقابلوں کے لئے پہلے ہی کوالیفائی بھی کرچکی ہے فائنل میچ میں تھائی لینڈ اور قزاقستان کے درمیان ہونے والے میچ کی فاتح ٹیم سے مقابلہ کرے گی۔ 

ٹیگس