Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ Asia/Tehran
  • ایرانی خاتون کھلاڑی کشتی رانی کے عالمی مقابلوں کے فائ‏نل میں پہنچ گئی

ایران کی خاتون کھلاڑی کشتی رانی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں۔

ہمارے نمائندے کے مطابق نازنین ملائی جمہوریہ چیک میں جاری ورلڈ روونگ چیمپین شپ کے فائنل بی میں پہنچ گئیں۔  
 نازنین ملائی نے جنوبی افریقہ، میکسیکو، رومانیہ ، ہالینڈ اور آئرلینڈ کی کھلاڑیوں کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔
روونگ کے عالمی مقابلے اٹھارہ ستمبر سے جمہوریہ چیک کے شہر راچیچ میں جاری ہیں۔

ٹیگس