ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی سب سے بڑی اور سب سے ممتاز صاحبزادی تھیں۔
فوٹو گیلری
سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں وفات حضرت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں-
عشرہ کرامت کے موقع پر امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں مشرف ہونے والے تشنگان ولایت کی کچھ نادر جھلکیاں۔