انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے پیج http://youtube.com/saharurdu کو delete کر دیا ہے۔
سعودی عرب نے العالم نیوز چینل کے خلاف اپنی کوششیں جاری رکھتے ہوئے یوٹیوب کی ویب سائٹ سے العالم کا پیج بند کرا دیا۔