-
مغربی افریقہ میں ہندوستانی تیل بردار بحری جہاز لاپتہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲ہندوستان کی وزارت خارجہ نے مغربی افریقہ کے سمندری علاقے میں اپنے تیل بردار بحری جہاز اور عملے کے افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سانچی آئل ٹینکر سانحے پر مشترکہ تحقیقات پر ہوا اتفاق
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲ایران سمیت چار ممالک نے سانچی آئل ٹینکر سانحے پر مشترکہ تحقیقات کرنے پراتفاق کر لیا ہے۔
-
آئیل ٹینکر کے سانحے پر ایران میں عام سوگ کا اعلان
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰ایران کے تیل بردار بحری جہاز کے حادثے میں تیس ایرانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر ایران میں پیر کے روز عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ایرانی بحری آئیل ٹینکر کےعملے کی تلاش پر تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے چین کے سمندرحادثے کے شکار ایران کے تیل بردار بحری جہاز کے کارکنوں کی صورت حال کا پتہ لگانے کے لئے تمام قومی و علاقائی توانائی کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
چین، ساحل پر ایرانی آئل ٹینکر حادثے کا شکار، 32 لاپتہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت پٹرولیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ جس ایرانی بحری آئل ٹینکر میں چین کے مشرقی ساحل پر آگ لگی ہے وہ کوریا کی ایک کمپنی کو کرایہ پر دیا گیا تھا۔
-
پاکستان: آئل ٹینکر دھماکہ ہلاکتوں کی تعداد 198
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶سانحہ احمد پور شرقیہ کے المناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اوراب تک جاں بحق افرادکی تعداد 198ہوگئی ہے۔
-
یورپ کے لیے ایران کی آئل ٹینکر سروس بحال
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴ایران کے تیل برداری بحری جہازوں کی یورپی ملکوں کی بندرگاہوں پر رفت آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکروں کو سومڈ پائپ لائن تک رسائی مل گئی
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۵سعودی عرب کی پیٹرول پالیسی کے برخلاف، مصر نے ایران کے آئل ٹینکروں کو نہر سوئز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
عراقی فضائیہ کی بمباری، داعش کے 20 آئل ٹینکر تباہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۷عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمال مشرقی صوبے نینوا میں داعش کے بیس آئل ٹینکروں کو تہس نہس کر دیا۔