-
کانگریس: آئين و جمہوری اقدار کے مخالف آج سیاسی فائدے کے لئے اس کا دم بھر رہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ آر ایس ایس نے آئین اور جمہوری اقدار کی کبھی حمایت نہیں کی مگر آج سیاسی فائدے کے لیے اس کا دم بھر رہی ہے
-
ہندوستان کا دستور مساوات، انصاف اور عزت کا وعدہ ہے: اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰راہل گاندھی نے یومِ آئین پر کہا کہ ہندوستان کا دستور مساوات، انصاف اور عزت کا وعدہ ہے، جس پر کسی حملے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے آئین کی حفاظت کو ہر شہری کا فرض قرار دیا ہے۔
-
26 نومبر صرف جشن کا نہیں بلکہ جائزے، خود احتسابی اور اجتماعی عزم کا دن
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴ہندوستان میں ہر سال 26 نومبر کو یومِ آئین کے طور پر منایا جاتا ہے، جو ملک کے جمہوری سفر اور آئینی اقدار کی مضبوط بنیاد کی یاد دہانی کرواتا ہے۔ یہ دن نہ صرف تاریخی اہمیت رکھتا ہے بلکہ موجودہ دور میں شہری شعور، بنیادی حقوق، آئینی پابندی اور جمہوری ذمہ داریوں کے احساس کو بڑھانے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں 4 فیصد ریزرویشن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں چار فیصد ریزرویشن کے معاملے پر آج پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ایوان کی کارروائی معطل کردی گئی۔