-
ایران نے آسوٹوپ کی افزودگی کی ٹیکنالوجی کو حاصل کر لیا: علی اکبر صالحی
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے پائیدار آسوٹوپ کی افزودگی اور اس سے متعلقہ ٹیکنالوجی کو حاصل کر لیا ہے۔
-
فردو جوہری تنصیبات میں ایک ہزار سنٹری فیوجز میں یورنیم کی افزودگی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری وعدوں میں کمی لانے کے چوتھے مرحلے پر مکمل طور پر عمل کیا گیا اور فردو جوہری تنصیبات میں ایک ہزار 44 سنٹری فیوجز میں یورنیم کی افزودگی کی جاتی ہے۔
-
ویانا میں رافائل گروسی اور سید عباس عراقچی کی ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱رافائل گروسی اور سید عباس عراقچی نے منگل کے روز ویانا میں منعقدہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے 16 وین اجلاس کے اختتام پر ملاقات کی۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
تہران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان، ایران کی نیک نیتی کا ترجمان
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶تہران میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے دو روزہ مذاکرات اور صلاح و مشورے کے بعد ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوای ایجنسی نے آئی اے ای اے کے پیش کردہ مسائل میں نیک نیتی کے ساتھ ان کے حل کے بارے اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے معاہدے کا عالمی سطح پر خیر مقدم
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے مابین طے پانے والے معاہدے پر عالمی سطح پر رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراه کا دوره تہران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور عالمی ایٹمی ایجنسی کا مشترکہ بیان
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور عالمی ایٹمی ایجنسی نے رافائل گروسی کے دو روزہ دورہ ایران کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔
-
برطانیہ نے ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مفاہمت کو مثبت قدم قراردیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰عالمی جوہری ادارے میں تعینات برطانیہ کے مندوب نے جوہری سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے مسائل سے متعلق ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مفاہمت کو مثبت قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ لندن کی حکومت، جوہری ادارے کے فیصلوں کی بھر پور حمایت کرے گی۔
-
بعض طاقتیں ایران کے شفاف کردار پر سوال اٹھانا چاہتی ہیں: ظریف
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے آئی اے ای اے کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔