-
آئی اے ای اے غیر جانبداری سے کام لے: وزیر خارجہ ظریف
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی پر زور دیا ہے کہ وہ غیر جانبداری کے اصول پر عمل کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ سرگرمیوں پر توجہ دے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل رات ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ۔
-
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا سمجھوتہ عالم اسلام کے پیکر پر گہرا زخم
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان طے پانے والا سمجھوتہ عالم اسلام پر ایک گہرا زخم ہے اور مسلمانان عالم بیت المقدس کے ساتھ کی جانے والی خیانت و غداری کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کا دورہ ایران
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳ویانا میں تعینات ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر آج پیر کے روز ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پر تشویش
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران آئی اے ای اے کو من مانی کی اجازت نہیں دے گا: اسپیکر قالیباف
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ، ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ڈومور کے مطالبے کے مقابلے میں ڈٹ جائے گا۔
-
نطنز کے واقعہ پر آئی اے ای اے کا رد عمل
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے نطنز جوہری کمپلیکس میں رونما ہونے والے سانحہ پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کوایران کے صدر کی نصیحت
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
آئی اے ای اے امریکی اسرائیلی دباؤ میں نہ آئے: صدر ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کو امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آکر اپنے قانونی راستے سے منحرف نہیں ہونا چاہیے۔
-
ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ جھوٹے دعووں پر مبنی ہے : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو جاسوسی خدمات، خاص طور پر صیہونی حکومت کے جھوٹے اور من گھڑت دعووں کی بنیاد پر کارروائی کا حق نہیں ہے۔