-
ایران کی جوہری سرگرمیاں صاف و شفاف:عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۵جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ایران کی دیانت داری کی 13 ویں بار تصدیق کی ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے۔
-
آئی اے ای اے نے بھی نیتن یاہو کا دعوی مسترد کردیا
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے ایران مخالف دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئی اے ای اے، ایک آزاد بین الاقوامی ادارہ ہے اور وہ ظاہری باتوں پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔
-
آئی اے ای اے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی تنہائی
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب عالمی کانفرنس میں تنہا
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱ویانا میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں ایران کے حوالے سے امریکہ اور اس کے تین اتحادیوں کی تنہائی کھل کا سامنے آگئی۔
-
ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے، صالحی
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے آئی اے ای او کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے اور اس معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
-
آئی اے ای اے ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کی ضمانت فراہم کرے، روس کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں روس کے نمائندے میخائیل اولیانوف نے ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی قدردانی کرتے ہوئے آئی اے ای اے کے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کی ضمانت فراہم کرے۔
-
عالمی برادری امریکہ کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا عادی نہ بننے دے، ایران
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ عالمی برادری امریکہ کو عالمی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کا عادی بننے کی اجازت نہ دے۔
-
ایران جوہری معاہدے پر کاربند ہے، آئی اے ای اے نے پھر تصدیق کردی
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ پر ایران کا ردعمل
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے پر امن جوہری پروگرام کی تصدیق
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں جوہری معاہدے پر عمل درآمد کرنے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کی دیانت داری اور شفاف کارکردگی کی تصدیق کردی ۔