-
ہندوستان: آتشی دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷عام آدمی پارٹی (عآپ) نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ سابق وزیر اعلیٰ آتشی دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں گی۔
عام آدمی پارٹی (عآپ) نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ سابق وزیر اعلیٰ آتشی دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں گی۔