-
جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک و زخمی، ایران کی امن کی اپیل
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴جمہوریہ آذربائجان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد آرمینیا کے وزیر اعظم نے آذربائجان کے حکام کو دھمکی دی ہے کہ وہ ان کی خفیہ اطلاعات کا انکشاف کر دیں گے۔
-
آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور 352 زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵ایران کے صوبہ آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور تین سو باون زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے صدر ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ایران کے صدر باکو میں ناوابستہ تحرک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
روس اور آذربائیجان کے سربراہوں کا دوره تہران
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فوجی حملے کی دھمکیاں امریکی حربہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکیوں کے ذریعے ایرانی حکام کی توجہ حقیقی جنگ یعنی اقتصادی جنگ سے ہٹانا چاہتا ہے۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر عالمی رہنماؤں اور شخصیتوں کے تعزیتی پیغامات
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر عالمی رہنماؤں اور شخصیتوں کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران اور جمہوریہ آذربائیجان باہمی تعاون کے فروغ کے لیے پر عزم
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے اعلی حکام مختلف میدانوں میں خاص طور پر اقتصادی شعبے میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں۔
-
فارسی ادب کے فروغ کے لئے بین الاقوامی اجلاس
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴فارسی زبان و ادب کے فروغ کے لئے گیارہواں بین الاقوامی اجلاس صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں ہو رہا ہے-
-
جمہوریہ آذربائیجان: باکو میں سہ فریقی اجلاس کا انعقاد
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آج ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس بلایا جا رہا ہے۔