-
پاکستان: جاسوسی کےالزام میں دو اعلی آرمی آفیسروں کی سزا کی توثیق
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاسوسی کے الزام میں دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزاؤں کی توثیق کردی۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹شامی فوج نے شمالی صوبے حماہ میں دہشتگرد گروہ جبہت النصرہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کم سے کم سو دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شام: حماہ ہوائی اڈے کے قریب دھماکہ خیز مواد کے حامل ڈرون طیارے کی تباہی
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۸شامی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حماہ ایرپورٹ کے قریب دھماکہ خیز مواد کا حامل ایک ڈرون طیارہ تباہ کر دیا گیا۔
-
دہشت گردوں کے حملے میں تین شامی بچے جاں بحق
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۳شام کے شہر حماہ کے نواحی علاقے السقیلبیہ پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے میں تین کم سن بچے جاں بحق اور متعدد عام شہری زخمی ہو گئے۔
-
عراقی فوج کا آپریشن، 13 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ الجزیرہ اور صلاح الدین آپریشنوں میں داعش کے تیرہ خودکش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
حماہ کے کئی علاقوں کو شامی فوج نے آزاد کرا لیا
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۳شامی فوج نے وسیع پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے حماہ کے شمال مغرب میں کئی مضافاتی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
شام میں امریکہ کی غیرقانونی موجودگی کے خلاف الحسکہ کے عوام کا احتجاج
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی موجودگی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
شمالی عراق میں امریکی سینٹرل کمانڈ کا ایک دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸پریس ذرائع نے شمالی عراق میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے ایک دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
جدید ترین دفاعی آلات کی رونمائی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷ایران کی بری فوج نے ملکی سائنسدانوں اور ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین دفاعی آلات اور مشینوں کی رونمائی کی ہے۔
-
داعش کی شکست میں ایران کی مسلح افواج کا کردار ناقابل انکار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کی مسلح افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی ہم آہنگی اور اتحاد کو دشمن کے غم و غصے کی اہم وجہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ کی گھناؤنی حرکت کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران نے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔