عراق کے سابق وزیر اعظم نے العہد ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کو امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔
شامی فوج نے ادلب کے نواحی علاقون میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
شامی فوج نے نواحی دمشق میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں امریکی اور اسرائیلی اسلحہ برآمد کیا ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ملک کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہے جس سے دیگر ملکوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور ایران نے کبھی کسی ملک کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا ارادہ تک نہیں کیا ہے۔
شام کے الرقہ علاقے میں فرانسیسی فوجیوں کے ہیدکوارٹر میں ہونے والے دھماکے میں متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر بمباری کرکے کم سے کم ستّر افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام کی مشترکہ سرحد پر واقع داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
شامی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف ایک اور آپریشن شروع کر دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کو خاصا نقصان پہنچایا۔