-
بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف کے بیان سے اعلان لاتعلقی
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بیان سے اپنی جماعت کی لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵مرکزی ایران کے صوبے اصفہان میں یا صادق آل محمد کے مقدس عنوان سے فدائیان حریم ولایت نامی فضائیہ کی نویں مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان خونریز جھڑپیں، 2 جنگی طیارے اور 14 ڈرون تباہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸اقوام متحدہ اور ایران نے آذربائیجان اور آرمیینا سے جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
-
شام میں امریکی حمایت یافتہ ’قسد‘ کے 6 عناصر ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبوں دیرالروز اور الرقه میں امریکی حمایت یافتہ شامی کرد ڈیموکریٹ ملیشیاء ( قسد) کے 6 عناصر مارے گئے۔
-
ذوالفقار 99 فوجی مشقوں کے دوسرے دن مزید میزائلوں کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی ذولفقار ۹۹ مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن متعدد میزائلوں اور تکنیکوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
عراق میں داعش کے بارہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں داعش کے بارہ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔
-
عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراق کے دوسرے علاقوں کی طرح صوبہؐ نینویٰ میں بھی دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہو گیا ہے۔
-
امریکی انخلا جاری ہے، ہمیں انکی کوئی ضرورت نہیں: عراق
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت عراق اور امریکی اتحاد کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت امریکہ کی زیر سرکردگی نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے شرکاء عراق میں اپنے کیمپ اور فوجیوں کی تعداد کم کر رہے ہیں۔
-
شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳شام کے عوام نے امریکہ مخالف مظاہرہ کرکے اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
دہشتگردوں پر شامی فضائیہ کا حملہ، امریکہ اور ترکی کے خلاف شامی شہریوں کا مظاہرہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔